"اوورسیز پاکستانی تحریک انصاف کو فنڈنگ جاری رکھیں"

پاکستان تحریک انصاف کے سینیر رہنما فواد چودھری کا کہنا ہے کہ اوورسیز پاکستانی تحریک انصاف کو فنڈنگ جاری رکھیں۔ فواد چودھری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ اوورسیز پاکستانی تحریک انصاف کو فنڈنگ جاری رکھیں ہم آپ کا احترام دل جان سے کرتے رہے ہیں اور کرتے رہیں گے . انہوں نے مزید لکھا کہ حکومتی اتحاد اور ان کے میڈیا حمایتی جو آج بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو اسرائیلی اور امریکن ا یجنٹ ڈکلیئر کر رہے ہیں ان کو منہ کی کھانی پڑے گی ، انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی زندہ باد۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔