معروف اداکارہ مومنہ اقبال کاجیون ساتھی سےمتعلق اہم بیان

معروف اداکارہ مومنہ اقبال کاجیون ساتھی سےمتعلق اہم بیان
کیپشن: Momina Iqbal
سورس: ویب ڈیسک

 ویب ڈسک:معروف اداکارہ مومنہ اقبال نے ہونے والے جیون ساتھی سے متعلق اہم بیان دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے مزاحیہ شو میں اداکارہ مومنہ اقبال نے شرکت کی اور شوبز کیریئر سمیت نجی زندگی سے متعلق لب کشائی کی۔

مومنہ اقبال نے کہا کہ ایک اچھا انسان ہو جو سب کے لیے مددگار ہو، کچھ لوگ ہوتے ہیں جو خود میں ہی رہتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ بیوی کے تعلق ہے تو بس اسی تک محدود رہنا ہے لیکن دو خاندان جڑتے ہیں تو ایسا جیون ساتھی ہونا چاہیے جو سب کو ساتھ لے کر چل سکے۔

Watch Live Public News