سندھ اسمبلی کا اجلاس، ایوان مچھلی منڈی بن گیا

سندھ اسمبلی کا اجلاس، ایوان مچھلی منڈی بن گیا

کراچی (پبلک نیوز) سندھ اسمبلی کا اجلاس میں ہنگامہ آرائی، ایوان مچھلی منڈی بن گیا، اسمبلی کے اندر تحریک انصاف اور حکومتی اراکین میں لڑائی اور باہر اپوزیشن اور صحافیوں کی لڑائی۔

تفصیلات کے مطاب اجلاس میں تحریک انصاف کے منحرف اراکین کی آمد پر ہنگامہ آرائی ہوئی۔ تحریک انصاف کے اراکین کی جانب سے منحرف اراکین پر حملے کی کوشش کی گئی، کریم بخش گبول کو پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کے ارکان اپنے طرف لیکر جانے کی کھینچا تانی حکومتی اور اپوزیشن اراکین لڑپڑے۔

دوسری جانب حلیم عادل شیخ کی جانب سے صحافیوں پر بھی الزام کے بعد صحافیوں کا بھی احتجاج جاری ہے۔

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔