اسلام ( پبلک نیوز) ملک بھر کے بیشر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا ٗ وفاقی دارالحکومت میں موسم خشک جبکہ صوبہ پنجاب کے بیشتر میدانی اضلاع میں بالترتیب گرم اور خشک رہے گا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق صوبہ کے پی کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، صوبہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم شدیدگرم رہنے کا امکان ہے، صوبہ بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔سبی، کوہلو،لسبیلہ، پسنی اور تربت میں موسم گرم رہنے کی توقع ہے، کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج موسم خشک رہے گا ۔