پی ایس ایکس 100 انڈیکس 467 پوائنٹس کے اضافے کیساتھ 117586 پر بند

پی ایس ایکس 100 انڈیکس 467 پوائنٹس کے اضافے کیساتھ 117586 پر بند

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام،  100 انڈیکس 467 پوائنٹس اضافے سے 117586 پر بند ہوا۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کے اختتام پر  100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 117891 پوائنٹس رہی،  100 انڈیکس کی کم ترین سطح 115580 پوائنٹس رہی، گزشتہ روز انڈیکس 117119 کی سطح پر بند ہوا تھا۔

Watch Live Public News