(ویب ڈیسک ) مدینہ منورہ میں حاضری دینے کے خواہشمندوں کیلئے اچھی خبر سامنے آئی ہے۔رپورٹس کے مطابق تمام زائرین نسک موبائل ایپ کے ذریعے ہر 20 منٹ بعد نیا اجازت نامہ حاصل کر سکتے ہیں۔
مسجد نبویؐ میں ریاض الجنہ میں سال بھر میں ایک مرتبہ نوافل ادا کرنے کے حوالے سے عائد پابندی ختم کردی گئی ہے لیکن نسک موبائل کے ذریعے پرمٹ کی شرط برقرار ہے۔
نئی ہدایات میں کہا گیا ہے کہ تمام زائرین نسک موبائل ایپ کے ذریعے ہر 20 منٹ بعد نیا اجازت نامہ حاصل کر سکتے ہیں۔
Good news for the people of Madinah and its visitors.
— ???????????????????????????????? (@HaramainInfo) January 4, 2025
Now you can visit the Rawdhah more than once throughout the year, provided that:
- You are near the Prophet's Mosque
- You Activate the GPS location feature during booking
- It is not necessary for 365 days to pass since the… https://t.co/vMce79Tjj2
مسجد نبویؐ میں موجود زائرین بھی نئے شیڈول کے مطابق موبائل ایپ کے ذریعے ریاض الجنہ میں نوافل ادا کرنے کے لیے اجازت نامے حاصل کر سکیں گے۔