عوام کیلئےخوشخبری،پنجاب حکومت کا احسن اقدام

عوام کیلئےخوشخبری،پنجاب حکومت کا احسن اقدام
کیپشن: مویشی خریداروں کیلئےخوشخبری،پنجاب حکومت کا احسن اقدام

ویب ڈیسک:  پنجاب میں مویشیوں کی خریداری کی معلومات کے لیے 1233 ہیلپ لائن قائم کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی تمام عمل کی نگرانی کرتی ہے۔

وزیرِ بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کے مطابق آن لائن خریداری پر پے منٹ آن ڈیلیوری کی سہولت دستیاب ہے، وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر 20 ماڈل کیٹل مارکیٹس بنائی جا رہی ہیں۔

وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق نے یہ بھی بتایا ہے کہ سی پیک روٹ پر بھی ماڈل کیٹل مارکیٹس قائم کی جائیں گی۔

Watch Live Public News