پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ احساس پروگرام کی ٹیم نے 3سا ل میں ڈیٹا اکٹھا کیا.بغیر ڈیٹا کے سبسڈی دینا آسان نہیں تھا.مجھے جب حکومت ملی تھی تب معاشی حالات بہت خراب تھے یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور آئل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے۔ گھی کی فی کلو قیمت میں مزید 38 روپے کا اضافہ۔ نوٹیفیکیشن جاری پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا پیکج سوائے مذاق کے اور کچھ نہیں پر اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا خطاب عوام کو ریلیف کے اعلان کے بجائے زخموں پر نمک پاشی تھا عالمی درجہ بندی میں بابر اعظم نمبر ون ٹی ٹونٹی بیٹربن گئے جبکہ پاکستان دوسری بہترین ٹیم بن گئی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری رینکنگ کے مطابق بابر اعظم 834 پوائنٹس حاصل کرکے ٹی ٹونٹی کی عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر پہنچ گئے