'لانگ مارچ کی کال آنے والی ہے'

'لانگ مارچ کی کال آنے والی ہے'
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کی کال آنے والی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ لانگ مارچ کی کال آنے والی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ لانگ مارچ کی کال آنے والی ہے۔ خیال رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے خاتون جج زیبا چوہدری کے خلاف توہین آمیز زبان استعمال کرنے پر عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی کو ختم کرتے ہوئے نوٹس ڈسچارج کر دیا ہے۔ دوران سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا کہ یہ لارجر بینچ کا متفقہ فیصلہ ہے، ہم عمران خان کے کنڈکٹ سے بھی مطمئن ہیں۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔