(ویب ڈیسک ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے موسم گرما می تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ میں گرمیوں کی تعطیلات کاآغاز 15 جون کی بجائے 15 جولائی سے ہوگا۔
اعلامیے کے مطابق اگرچہ سپریم کورٹ میں دو ماہ کی تعطیلات ہوتی ہیں ،تاہم معزز ججز سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ ایک ماہ کہ چھٹیاں لیں۔