کراچی (پبلک نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کے بادل تاحال موجود۔ 100 انڈیکس میں 502 پوائنٹس کی کمی۔ 100 انڈیکس 45657 پر آگیا۔
سینٹ الیکشن میں بڑا اپ سیٹ، ملک میں موجودہ سیاسی صورتحال پر اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کار محتاط ہوگئے ہیں۔ کاروبار کے آغاز پر 1040 پوائنٹس کی شدید مندی۔
100 انڈیکس 2.2 فیصد کمی سے 45150 کی سطح بھی بر قرار نہ رہ سکی۔