اس پر مریم نواز کا کہنا تھا کہ مجھے علم نہیں یہ ڈراما آپ کیوں کر رہے ہیں مگر باوجود اس کے کہ عمران خان نے مجھے دو بار جیل میں ڈالا، سزائے موت کی چکی میں رکھا، میں نہ کردار کُشی پر یقین رکھتی ہوں نا ذاتی انتقام پر، انسان کی ذاتی ونجی زندگی اس کا اور اللّہ رب العزت کا معاملہ ہے، برائے مہربانی مجھے اس گند سے دور رکھیے۔ ایک اور ٹوئٹ میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ وہ ایف آئی اے سائبر کرائم میں شکایت کریں گی تاکہ اس کا نوٹس لیا جائے اور کارروائی کی جائے۔مجھے علم نہیں یہ ڈرامہ آپ کیوں کر رہے ہیں مگر باوجود اسکے کہ عمران خان نے مجھے دو بار جیل میں ڈالا،سزائے موت کی چکی میں رکھا،میں نا کردار کُشی پر یقین رکھتی ہوں نا ذاتی انتقام پر۔انسان کی ذاتی ونجی زندگی اسکا اور اللّہ ربّ العزت کا معاملہ ہے۔برائے مہربانی مجھے اس گند سے دور رکھیے https://t.co/MzJhLrt4NO
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) May 3, 2022
Yes I will write to FIA cyber crime to take notice of this. https://t.co/rj5lzxcWdH
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) May 3, 2022