جماعت کی خواہش ہے فضل الرحمان کو صدر مملکت بنایا جائے، سیکرٹری جے یو آئی

جماعت کی خواہش ہے فضل الرحمان کو صدر مملکت بنایا جائے، سیکرٹری جے یو آئی
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سیکرٹری جنرل عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت کی خواہش ہے کہ مولانا فضل الرحمان صدر مملکت بنیں۔ عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے ان کی جماعت کی خواہش ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو صدر بنایا جائے ، اتحادی جماعتوں کا اس بارے میں جو بھی فیصلہ ہوگا قبول ہوگا۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ معیشت بہتر کرکے ہمیں الیکشن کی طرف جانا ہوگا۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔