الیکشن کمیشن پاکستان نےتحریک انصاف کی فوج تعیناتی کی درخواست مسترد کر دی ہے وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے وطن کے لیے کوئی قربانی نہیں دی۔ انھوں نے اپنی ناکامیوں کو کسی اورکےسرتھوپنےکی کوشش کی کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے نئی حکمت عملی تیار۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول کی جانب سے ویکسینیشن کے مقرر کردہ اہداف حاصل کرنے کے لئے مربوط حکمت عملی واضح پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائن کا ائیربس طیارہ اسلام آباد ائیر پورٹ پر حادثے کا شکار ہو گیا شہر قائد کے سب سے بڑے دل کے ہسپتال نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیز (این آئی سی وی ڈی) نے پاکستان کا پہلا پیڈیاٹرک کارڈیک الیکٹرو فزیولوجی پروگرام شروع کیا کر دیا جس کا پہلا تجربہ آٹھ سالہ بچے پر کامیابی کے ساتھ انجام دیا گیا ہے