ڈاؤ 800 پوائٹس سے زیادہ گر گیا،جاپانی منڈی کریش

ڈاؤ 800 پوائٹس سے زیادہ گر گیا،جاپانی منڈی کریش

(ویب ڈیسک ) امریکی معاشی ڈیٹا آنے کے بعد   دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹ  میں شدید مندی دیکھی گئی ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق  عالمی سٹاک مارکیٹس میں ڈاؤ 800 پوائنٹس سے زیادہ گر گیا جبکہ   جاپانی  سٹاک مارکیٹ کریش کر گئی ہے۔ امریکی معاشی ڈیٹا آنے کے بعد  اسٹاک مارکیٹس میں شدید مندی دیکھی گئی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی معیشت کساد بازاری کی طرف تیزی سے بڑھنے لگی ہے۔

امریکی معیشت سے پیر کے روز ایشیا سمیت دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی سے کمی واقع ہوئی ہے۔

Watch Live Public News