وزیر اعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے لیے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ پاکستان کے حکومتی وفود دو سے تین مراحل میں سعودی عرب پہنچیں گے۔پنجاب حکومت کا 8 مئی سے صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ، لوگوں کی نقل وحمل محدود کرنے کیلئے ہر قسم کی پبلک ٹرانسپورٹ سمیت سیاحتی مقامات بند رہیں گے۔ضلع لوئر کوہستان میں یکے بعد دیگرے دو ٹریفک حادثات میں 10 افراد جاں بحق۔سینئر و زیر پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ گندم خریداری کا76فیصد ہدف حاصل،26لاکھ میٹرک ٹن سے زائد گندم خرید لی۔ صوبے میں 98فیصد سے زائد باردانہ تقسیم، مراکز پر سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں۔انٹرنیٹ ووٹنگ سسٹم کے آڈٹ کا خطرہ یا نادرا کی جلدبازی، نادرا کی جانب سے متعلقہ اداروں کی اجازت کے بغیر انٹرنیٹ ووٹنگ سسٹم ختم کر دینے کا انکشاف۔