مطابق وفاقی دارلحکومت میں ڈینگی کے کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ ہونے لگا۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد کے 86 شہری ڈینگی کا شکار نیشنل ٹی ٹونٹی کا دوسرا مرحلہ 6 اکتوبر بروز بدھ سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔ آٹھ سال بعد لاہور دوبارہ نیشنل ٹی ٹونٹی کے میچز کی میزبانی کرے گا۔ اس سے قبل ٹورنامنٹ کا ایڈیشن 13-2012 قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا گیا تھا صدر عارف علوی نے وفاقی محتسب کا بیوہ کو کم پینشن دینے کا فیصلہ مسترد کر دیا۔ صدر مملکت کی ای او بی آئی کو 2017 میں شوہر کی تاریخ وفات سے بیوہ کو پینشن دینے کی ہدایت این سی اور سی اور ریجنز ٹرانسپورٹ اتھارٹی راولپنڈی کے چھاپے۔ کارروائی کے دوران لوکل روٹس آپریٹروں بس اسٹیشنز پر پبلک ٹرانسپورٹ کے ڈرائیورز اور مسافروں کی ویکسینیشن چیک کی گئی اسلام آباد :ینگ ڈاکٹرز نے پی ایم سی کے سامنے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا. ہم ایک پرامن احتجاج کے لیے ملک بھر سے اکھٹے ہوئے تھے.