خیال رہے کہ بدھ کے روز ملکی تبادلہ منڈیوں میں مزید 56 پیسے مہنگا ہو کر ڈالر 287.85 روپے کی بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا ۔Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/tH300nYbcv pic.twitter.com/d80vTCjZFD
— SBP (@StateBank_Pak) April 5, 2023
کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد پاکستانی روپے کی قدر بڑھنے لگی ہے ۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1.85 روپے کمی ہونے کے بعد امریکی ڈالر کا لین دین 286 روپے میں جاری ہے ۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 287 روپے 85 پیسے پر بند ہوا تھا۔