اسلام آباد (پبلک نیوز) پاکستان کے پارلیمان میں عمران خان نے بطور وزیراعظم ایک بار ہھر اعتماد کر لیا ہے۔ اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پر مبارک باد کے پیغامات آنا شروع ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق حکومتی اور اتحادی ارکان اسمبلی نے وزیراعظم پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان کے حق میں ووٹ دیا جس پر عمران خان کو مبارک بادوں کا سلسلہ جاری ہو گیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ٹویٹ پیغامات کے ذریعہ اہم شخصیات کی جانب سے ان کو مبارکبادیں دی جا رہی ہیں۔
وزیراعظم @ImranKhanPTI پر 178اراکین اسمبلی کا اعتمادکااظہار جمہوریت پارلیمنٹ اورعوام کی جیت ہے ہم سب کو ایماندار عمران خان کی قیادت پر فخر ہے انشاء اللہ پاکستان کامیابی سے آگے بڑھے گا اور حقیقی معنوں میں قائد اعظم اور علامہ اقبال کا پاکستان بنے گا. #ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_کپتان #PTI pic.twitter.com/UaIqw9Sfj1
— Mohammad Sarwar (@ChMSarwar) March 6, 2021
الحمدللہ.
— Fawad Chaudhry (Updates) (@FawadPTIUpdates) March 6, 2021
وزیراعظم عمران خان نے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا. انشاءاللہ وزیراعظم اپنی مدت پوری کریں گے اور مافیاز کو شکست دیی گے.#PrimeMinisterImranKhan pic.twitter.com/kqzzE7Jgkj
وزیراعظم @ImranKhanPTI پراراکین قومی اسمبلی کا بھرپور اعتماد درحقیقت عوام کے اعتماد کا مظہر ہے۔ عمران خان نے بروقت اعتماد کا ووٹ لے کر مخالفین کی سازشیں ناکام بنا دی ہیں۔ اب @PTIofficial کی حکومت اپنی عوام دوست پالیسیوں پر زیادہ تندہی سے عمل کرسکے گی۔#ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_کپتان
— Muhammad Basharat Raja (@RajaBasharatLAW) March 6, 2021
حق اور سچ کی جیت، ملک اور قوم کی جیت#ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_کپتان pic.twitter.com/1rgqqanLFW
— Team Haleem Adil Sheikh (@HASPS99) March 6, 2021
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُۖ
— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) March 6, 2021
اللہ کے فضل و کرم سے وزیراعظم عمران خان پھر سرخرو ہوئے 2018 میں 176 ممبران نے کپتان کے حق میں ووٹ دیا جبکہ آج وزیراعظم نے پہلے سے زیادہ عوامی طاقت کے ساتھ 176 کے مقابلے میں 178 ووٹ حاصل کرکے مخالفین کے منہ بند کردیئے۔
All praise to the Almighty Allah...178 is the number...#BehindYouSkipper pic.twitter.com/xLycSvbgdE
— Andleeb Abbas (@AndleebAbbas) March 6, 2021
#Pakistan WON today! ????
— Maleeha Hashmey (@MaleehaHashmey) March 6, 2021
Prime Minister #ImranKhan WINS #VoteOfConfidence bagging 178 votes. He got 176 votes in August,2018. ????????????#ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_کپتان #PakistanZindabad ???????? pic.twitter.com/9Kpk4KNIGH
وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء
— Babar Awan (@BabarAwanPK) March 6, 2021
وزیراعظم عمران خان @ImranKhanPTI اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب۔ وزیراعظم نے 178 ووٹ حاصل کئے۔