اسلام آباد ہائی کورٹ، فیصل چودھری کی نیب طلبی کے کیس میں گندم سکینڈل کا تذکرہ 

اسلام آباد ہائی کورٹ، فیصل چودھری کی نیب طلبی کے کیس میں گندم سکینڈل کا تذکرہ 
سورس: ویب ڈیسک

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائی کورٹ میں فیصل چودھری کی نیب طلبی کے کیس میں گندم سکینڈل کا تذکرہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے نیب پراسیکیوٹر سے پوچھا کہ یہ تو چھوٹے معاملات ہیں۔ گندم سکینڈل پر انکوئری کب کریں گے؟ جسٹس اعجاز اسحاق نے استفسار کیا کہ شاید آپ گندم سکینڈل پر اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے ۔

Watch Live Public News