نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے مابین بغیر قرنطینہ سفر کی اجازت

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے مابین بغیر قرنطینہ سفر کی اجازت
ویب ڈیسک: کورونا وائرس کے خطرات سے نمٹ کر فتح حاصل کرنے والے ملک نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کے مابین قرنطینہ کے بغیر سفر کی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے دونوں ممالک کے درمیان سفر کی منظوری دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ 18 اپریل سے دونوں ملکوں کے شہری بغیر قرنطینہ کے سفر کر سکیں گے۔ کیوی کابینہ کی منظوری کے بعد سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا گیا۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔