خیبرپختونخوا: یوم شہادت حضرت عمر فاروقؓ پرعام تعطیل کا اعلان

خیبرپختونخوا: یوم شہادت حضرت عمر فاروقؓ پرعام تعطیل کا اعلان

پشاور(ویب ڈیسک)خیبرپختون خوا حکومت نے سیدنا فاروق اعظم حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے یوم شہادت پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

خیبر پختونخوا حکومت نے یوم شہادت حضرت عمر ؓکی مناسبت سے یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے اعلامیہ جاری کر دیا ہے ۔تعطیل کا دن رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے چاند دیکھنے کے اعلان سے مشروط ہوگا۔

Watch Live Public News

مصنّف پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغیات سے فارغ التحصیل ہیں اور دنیا نیوز اور نیادور میڈیا سے بطور اردو کانٹینٹ کریٹر منسلک رہے ہیں، حال ہی میں پبلک نیوز سے وابستہ ہوئے ہیں۔