مریم نوازکی بڑی صاحبزادی حادثے میں زخمی

مریم نوازکی بڑی صاحبزادی حادثے میں زخمی

پبلک نیوز:پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا بیان مریم نوازشریف کی بڑی صاحبزادی حادثے میں زخمی ہوگئیں، آئی سی یو میں روبہ صحت ہیں سر پرشدید چوٹ آنے پر انہیں ہسپتال لےجایا گیا جہاں ان کی سرجری ہوئی.

تفصیلات کے مطابق ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی صاحبزادی مہرالنساءاس وقت آئی سی یو میں ہیں تاہم الحمداللہ اب وہ خطرے سے باہر ہیں، صاحبزادی کے آئی سی یو میں ہونے کی وجہ سے مریم نوازشریف کی حیدرآباد روانگی منسوخ کردی گئی ہے. مریم اورنگزیب نے اپیل کی ہے کہ مہرالنساء کی جلد صحت یابی کیلئے دعا فرمائیں.

Watch Live Public News