جے یو آئی( ف) کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ کی گاڑی پر فائرنگ

جے یو آئی( ف) کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ کی گاڑی پر فائرنگ
کیپشن: جے یو آئی( ف) کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ کی گاڑی پر فائرنگ

پبلک نیوز: جمعیت علمائے اسلام ( ف) کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ گاڑی پر فائرنگ ہوئی ہے۔

تفصیلا ت کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام ( ف) کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ چمن میں پیش آیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہےتکہ حافظ حمداللہ قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے۔

Watch Live Public News