وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
کیپشن: Announcement of summer vacations in federal government educational institutions

ویب ڈیسک: وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے لیے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ سیکرٹری ایجوکیشن کی منظوری سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔

وزارت تعلیم کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق وفاقی تعلیمی ادارے10 جون سے 31 جولائی تک بند رہیں گے۔ 

نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی تعلیمی ادارے یکم اگست کو دوبارہ کھلیں گے۔ 

Watch Live Public News