(ویب ڈیسک ) امین اے فریستا کو سونیری بنک کا نیا چئیرمین مقرر کردیا گیا ۔
یادرہے انہیں علاؤ الدین جے فریستا کی ناگہانی موت کے بعد بنک کا چئیرمین مقرر کیا گیاہے ۔ سونیری بینک لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے قواعد وضوابط کے تحت بورڈ کی بقیہ مدت کے لیے چیئرمین کے طور پر مقرر کیا ہے۔
امین اے فیرستا کون ہیں ؟
امین اے فیرسٹا – فیراسٹا خاندان کے اہم رکن ہیں جو 1999 سے بینکنگ کے شعبہ سے وابستہ ہیں۔ ا نہوں نے 1999 میں سانتا کلارا یونیورسٹی امریکا سے گریجویشن کی تھی۔