سینیٹ کا الودعی اجلاس 9 مارچ کو طلب کرلیا گیا

سینیٹ کا الودعی اجلاس 9 مارچ کو طلب کرلیا گیا

اسلام آباد (پبلک نیوز) سینیٹ کا آئندہ اجلاس نو مارچ کو طلب کرلیا گیا۔ اجلاس میں مدت پوری کرنے والے 52 سینیٹرز الوداعی خطاب کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹ کا آئندہ اجلاس نو مارچ کو طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس میں  مدت پوری کرنے والے 52 سینیٹرز الوداعی خطاب کریں گے جبکہ نومنتخب اراکین سینیٹ کی حلف برداری کے لیے اجلاس بارہ مارچ کو ہو گا۔ حلف برداری کے بعد چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ہو گا۔

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔