ٹی 20ورلڈ کپ میں شاہینوں کا سفر کامیابی سے جاری، اسکاٹ لینڈ کو بہتر رنز سے پچھاڑ دیا، گروپ مرحلے کے پانچ میچز جیت کر پاکستان تاحال ناقابل شکست رہنے والی واحد ٹیم بن گئی شعیب ملک کی دھواں دار بلے بازی، اٹھارہ گیندوں پر نصف سنچری اسکور کرڈالی، سیمی فائنل میں پاکستان کا ٹاکرا آسٹریلیا جبکہ نیوزی لینڈ کا انگلینڈ سے ہوگا سیمی فائنل میں پاکستان کا آسٹریلیا، نیوزی لینڈ کا انگلینڈ سے جوڑ پڑے گا ڈسکہ الیکشن کی انکوائری رپورٹ میں خوفناک انکشافات سامنے آئے ہیں، لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں رپورٹ کے مطابق الیکشن شفاف اور آزادانہ نہیں تھے، انتخابات میں کرپٹ پریکٹسز کو روکنا الیکشن کمیشن کا کام ہے ڈسکہ الیکشن رپورٹ پر جو بھی قانون کہے گاوہی ہوگا، انتخابات کو شفاف بنانے کےلیے اصلاحات چاہتے ہیں، ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کی نیوز کانفرنس، کہا اپوزیشن نے سڑکوں پر احتجاج کرنا ہے تو اسمبلیوں سے استعفیٰ دیں