پشاور میں عید سے قبل دفعہ 144 نافذ  کردی گئی

پشاور میں عید سے قبل دفعہ 144 نافذ  کردی گئی

(ویب ڈیسک )  ڈپٹی کمشنر پشاور کی جانب سے عید سے قبل دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

جاری نوٹیفکیشن   میں کہا گیا ہے کہ  چاند رات اور عید پر ون ویلنگ ، ہوائی فائرنگ ،  اسلحہ کی نمائش ،  ڈبل سلینسر، اور ہیوی بائیکس پر مکمل پابندی  ہوگی۔ جبکہ   خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

Watch Live Public News