پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 3 اعشاریہ 33 فیصدہوگئی، 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 683 نئے کیس رپورٹ،مزید 24 افراد جاں بحق،اموات کی مجموعی تعداد 22 ہزار 493 ہو گئی، 34 ہزار 531 مریض گھروں اور اسپتالوں میں زیرعلاج ،ایک ہزار 980 کی حالت تشویشناک ہے بلاول بھٹو زرداری کی ن لیگ اور پی ڈی ایم پر تنقید،آر یا پار کا نظریاتی سفر پاوں پکڑنے تک پہنچ چکا،نہاری،حلوہ کھانے کےکسی اتحاد میں شامل نہیں ہوں گے، بجٹ اجلاس میں دائیں بائیں کوئی نظر نہ آیا، ضمنی الیکشن میں ہم نے عمران خان کو شکست دی بلاول بھٹو سلیکٹڈ بننے کی کوشش کررہے ہیں اور کسی نہ کسی طرح اقتدار میں آنا چاہتے ہیں،سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا ردعمل ،کہا ن لیگ کسی کٹھ پتلی تماشے کا حصہ نہیں، جلسوں میں الزامات سے چیئرمین پیپلزپارٹی کی ہی بدنامی ہو گی وزیراعظم عمران خان سےچودھری پرویزالٰہی کی وفد کے ساتھ ملاقات،پنجاب کی سیاسی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پرتبادلہ خیال،دونوں اتحادی جماعتوں کا مستقبل میں بھی مل کر عوامی فلاح و بہبود کے لئے کام کرنے کا عزم صدرعارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کرلیا، ایوان زیریں کا اجلاس سہہ پہر ساڑھے چار بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا،وزیرِاعظم عمران خان سے اسپیکر اسد قیصرکی ملاقات،موثرقانون سازی کے لئے اصلاحات پربات چیت