جیکب آباد (پبلک نیوز) ڈھائی سالہ بچی گھر کے باھر کھیلتے ہوئے کھلے گٹر میں گر کے جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔
تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں ڈھائی سالہ بچی گھر کے باھر کھیلتے ہوئے کھلے گٹر میں گر کے جان بحق ہوگئی ہے۔ورثا کا کہنا ہے کہ سول لائن تھانے کی حدود اے ڈی ای کالونی میں ڈھائی سالہ بچی گٹر کا ڈھکن نے ہونے کی وجہ سے ڈرینیج نالح میں ڈوب کے جاں بحق ہوئی ہے۔
گٹر میں ڈوبنے والی ڈھائی سالہ طیبہ کی لاش کو گھر لے جانے کے لئے ایمبولینس نا ملنے پہ ورثا بچی کی لاش کو پیدل گھر لے گئے۔