لاہور(ُپبلک نیوز)پاک جنوبی افریقا ٹی ٹوئنٹی سیریز ٹی ٹونٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی، جنوبی افریقن کپتان ہینرک کلاسن اور پاکستانی کپتان بابر اعظم ٹرافی کی رونمائی کی پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی کل کھیلا جائے گا.
پاک جنوبی افریقا ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے قذافی اسٹیڈیم میں تیاریاں مکمل ہوگئیں. کپتان بابر اعظم اور جنوبی افریقی کپتان ہینرک کلاسن نے ٹرافی کی رونمائی کردی.ٹی ٹونٹی سیریز گیارہ فروری سے قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہوگی، دونوں کپتانوں نے ٹرافی کے ہمراہ فوٹو سیشن کرایا.
???????? ???? ???????? #PAKvSA | #HarHaalMainCricket | #BackTheBoysInGreen pic.twitter.com/vAfgchffXJ
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) February 10, 2021
اسٹیڈیم کے درمیان والی پچ میچ کے لیے تیارکر دی گئی،ذرائع کے مطابق بیٹنگ کے لیے ساز گار پچ تیار کردی گئی ہے جبکہ انٹر نیشنل براڈکاسٹرز نے کام کا آغاز کردیا.