وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ٹویٹ میں کہا کہ حالیہ معاشی بحالی کے سفر کی جانب سے یہ ایک اور مثبت خبر ہے، وزیراعظم، حکومتی اتحادیوں، معاشی ٹیم اور قوم کو مبارک ہو۔Global Rating Agency “Fitch”
— Ishaq Dar (@MIshaqDar50) July 10, 2023
Upgrades Pakistan’s Long Term Foreign-Currency rating to CCC from IDR(Issuer Default Rating).
Another positive news towards current economic revival journey, AlhamdoLilah.
Congratulations to PM @CMShehbaz ,the Nation, Govt Allies & Economic Team ????
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی ریٹنگ اپ گریڈ کر دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ گلوبل ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی طویل مدتی فارن کرنسی ریٹنگ اپ گریڈکردی۔انہوں نے کہا کہ فچ نے طویل مدتی کرنسی ریٹنگ ایشور ڈیفالٹ ریٹنگ آئی ڈی آر سےٹرپل سی کردی۔