اداکارہ آمنہ الیاس کی بولڈ تصاویر منظرعام پر آگئیں

اداکارہ آمنہ الیاس کی بولڈ تصاویر منظرعام پر آگئیں
کیپشن: Amna Ilyas’s Latest Bold
سورس: web desk

(ویب ڈیسک) پاکستان فلم اورڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ آمنہ الیاس سوشل میڈیا پر متحرک رہتی ہیں اور اپنی ایکٹویٹیز سے اپنے چاہنے والوں کو باخبر رکھتی ہیں، اداکارہ کو ان دنوں کافی تنقید کا سامنا ہے، کیونکہ سوشل میڈیا پر ان کی بولڈ پیکچرز نے صارفین کا پارہ ہائی کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آمنہ الیاس ایک خوبصورت اور باصلاحیت پاکستانی ماڈل اور اداکارہ ہیں، انہوں نے مشہور پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں متعدد بہترین اداکاری کے جوہر دکھائے۔ اس نے اپنے ٹیلی ویژن کا آغاز اظفر رحمان کے ساتھ ہم ٹی وی ڈرامہ سیریل سے کیا۔ ان کی فلم ’باجی‘ نے بھی زبردست کامیابی حاصل کی۔

  اداکارہ نے انکھی ڈرامے کے تھیٹر ریمیک میں بھی حصہ لیا جس پر آڈینس نےانہیں خوب داد  دی۔  آمنہ الیاس کو حال ہی میں اے آر وائی ڈیجیٹل کے ہارر ڈرامہ سیریل برانڈیش 2 میں سراہا گیا۔ اداکارہ اس وقت اپنے خوبصورت فوٹو شوٹس پوسٹ کر رہی ہیں۔

ری سنٹلی ایکٹرس نے ایسا  فوٹو شوٹ کرایا کہ سوشل میڈیا صارفین غصے میں آگئے، فوٹو شوٹ میں آمنہ الیاس کو ڈینم پینٹ میں دیکھا جا سکتا ہے، اداکارہ نے پھولوں کےگلدستے میں اپنا جسم چھپا ہوا ہے۔

اداکارہ کو انتہائی بولڈ اور عجیب و غریب فوٹو شوٹ پوسٹ کرنے پر شدید عوامی ردعمل کا سامنا ہے۔ صارفین کہہ رہے ہیں کہ وہ اپنی بولڈنیس کے لیے وائرل ہونے کی شدت سے خواہشمند ہیں۔

 زیادہ تر سوشل میڈیا صارفین نے ان کا موازنہ بھارتی اداکارہ عرفی جاوید سے کیا جو اپنی ناقص اور بولڈ ڈریسنگ سینس کی وجہ سے مشہور ہیں۔


 

Watch Live Public News