پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 9 بجے،10 ستمبر2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 9 بجے،10 ستمبر2021
کورونا وائرس کے باعث حکومت پنجاب نے تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے تصدیق کر دی ہے افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان نے ٹیم کی قیادت کرنے سے معذرت کرتے ہوئے اپنا استعفی دے دیا ہے۔ یہ استعفیٰ انھوں نے ٹی20 ورلڈکپ سے قبل دیا سپیشن کے وزیر خارجہ جوز مینول الباریس نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کریں گے۔ افغانوں کو مشکل وقت میں تنہانہیں چھوڑیں گے تیزاب گردی کا ایک اور واقعہ، دوستی سے انکار پر ملزم نے شادی شدہ خاتون پر تیزاب پھینک دیا چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ کور کمانڈرز کانفرنس میں مجموعی عالمی، علاقائی اور اندرونی سلامتی کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔