پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،11جون 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،11جون 2021

وفاقی حکومت نے سال 21-22 کا بجٹ پیش کردیا

پنشن اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

سال2021 / 22کا دِفاعی بجٹ مجموعی قومی بجٹ کا 16%ہے. پاک آرمی کا دِفاعی بجٹ ملکی بجٹ کا7% ہے. موجودہ دِفاعی بجٹ GDPکا 2.8% ہے

پاک فضائیہ کے چار ائیر آفیسرز کو ائیر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی۔ ترقی پانے والوں میں ائیر وائس مارشل خالد محمود، ائیر وائس مارشل اسد عامر پیرزادہ، ائیر وائس مارشل سلمان عباس شاہ اور ائیر وائس مارشل محمد عرفان شامل

وزیر خزانہ کے فنانس بل 2021-22 کے پیش کرتے ہی اجلاس پیر کی شام چار بجے تک ملتوی کردیا گیا

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔