مریم نواز جاتی امرا سےنوازشریف کے ہمراہ مری پہنچ گئیں

مریم نواز جاتی امرا سےنوازشریف کے ہمراہ مری پہنچ گئیں
کیپشن: مریم نواز جاتی امرا سےنوازشریف کے ہمراہ مری پہنچ گئیں

پبلک نیوز: قائد ن لیگ نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز جاتی امرا سےمری پہنچ گئے۔

تٖفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز قائد ن لیگ نواز شریف  کےہمراہ ہیں۔ مریم نواز کے اہلخانہ بھی ساتھ ہیں۔ 

نوازشریف اور  مریم نواز 3 سے 4 دن مری میں قیام کریں گے،شریف خاندان عید کی چھٹیوں کے لئے مری جارہا ہے۔ کوئی سیاسی ملاقات نہیں ہوگی۔

نوازشریف اور مریم نواز اپنی رہائشگاہ باغِ شہیداں کشمیر پوائنٹ میں قیام کریں گے۔

واضح رہے کہ عید کی تعطیلات پر اب تک 22 ہزار سے زائد گاڑیاں مری میں داخل ہوچکی ہیں اس لیے وہاں سٹی ٹریفک پولیس اور پنجاب پولیس کی اضافی نفری تعینات ہے۔

https://publicnews.com/uploads/digital_news/2024-04-12/news-1712919122-1858.mp4

API Response: No news found against this URL: https://publicnews.com/uploads/digital_news/2024-04-12/news-1712919122-1858.mp4

Watch Live Public News