ہمیں اپنے اکاؤنٹیبلٹی سسٹم پر فخر ہے،  ڈی جی آئی ایس پی آر

ہمیں اپنے اکاؤنٹیبلٹی سسٹم پر فخر ہے،  ڈی جی آئی ایس پی آر

(ویب ڈیسک )     ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فوج میں خود احتسابی ایک کڑا، سخت، شفاف اور خود کار عمل ہے جو ہر وقت جاری رہتا ہے۔

7مئی کو ہونے والی پریس کانفرنس میں پاک فوج کے ترجمان ، فوج کے خود احتسابی کے خودو حال وہ تفصیل سے بیان کر چکے ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ  فوج میں خود احتسابی ایک کڑا، سخت، شفاف اور خود کار عمل ہے جو ہر وقت جاری رہتا ہے، جتنا بڑا عہدہ اتنی بڑی ذمہ داری، ہمیں اپنے اکاؤنٹیبلٹی سسٹم پر فخر ہے۔

Watch Live Public News