پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے، 12جولائی 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے، 12جولائی 2021
مون سون کے پہلے اسپیل سے شہر کے مختلف علاقوں میں صبح سے دو بجے تک کہاں کتنی بارش ہوئی ہے محکمہ موسمیات نے اعدادو شمار جاری کردئیے سی ٹی او لاہور منتظر مہدی نے 2 وارڈنز کو معطل کر دیا۔ ڈیوٹی آفیسر کینٹ حسن اور کینٹ لائسنسنگ بوتھ میں تعینات وارڈن شکیل کو معطل کیا گیا رواں سال ابتک لاہور میں پیش آنے والے جرائم کے واقعات میں خوفناک حدتک اضافہ ہوگیا۔ گذشتہ سال کی نسبت رواں سال وارداتوں میں 15 فیصد اضافے نے لاہور پولیس کی ناقص کارکردگی کاپول کھول دیا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں بی ایڈ اور بی ایس پروگرامز کی ورکشاپس کا شیڈول جاری اینٹی کرپشن کی قبضہ مافیا کے خلاف بڑی کارروائی.محکمہ اوقاف کی کروڑوں روپے مالیت کی سینکڑوں ایکڑ اراضی واگزار کرالی

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔