غزہ کے محاصرے میں کوئی رعایت نہیں جب تک یرغمالیوں کو رہا نہ کیا جائے، اسرائیل

غزہ کے محاصرے میں کوئی رعایت نہیں جب تک یرغمالیوں کو رہا نہ کیا جائے، اسرائیل
اسرائیل کا کہنا ہے کہ غزہ کے محاصرے میں کوئی رعایت نہیں ہے جب تک کہ یرغمالیوں کو رہا نہ کیا جائے۔ اسرائیل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے محاصرے میں کوئی انسانی استثنیٰ نہیں ہو گا جب تک کہ اس کے تمام یرغمالیوں کو رہا نہ کر دیا جائے۔ یہ تب کہا گیا جب ریڈ کراس کی جانب سے ہسپتالوں کو "مرد خانے میں تبدیل ہونے" سے روکنے کے لیے ایندھن کی اجازت دینے کی استدعا کی گئی ہے۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔