(ویب ڈیسک ) سنی اتحاد کونسل نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا ہے۔خط میں صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ بطور چیئرمین سنی اتحاد کونسل شیخ وقاص اکرم کو بطور چیئرمین پبلک اکاوئنٹس کمیٹی نامزد کرتا ہوں ۔