مانیٹری پالیسی کا اعلان،شرح سود میں 2 فیصد کمی کردی گئی

مانیٹری پالیسی کا اعلان،شرح سود میں 2 فیصد کمی کردی گئی

(ویب ڈیسک ) اسٹیٹ بینک کی جانب سے  مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا  گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 200 بیس پوائنٹس کی کمی کردی ۔   شرح سود 2 فیصد کمی سے 17.50 فیصد ہوگی ۔

  مانیٹری پالیسی کا اعلان کمیٹی کے اجلاس کے بعد کیا گیا ۔

Watch Live Public News