بابر اعظم ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون بلے باز بن گئے. بابر اعظم نے آئی سی سی رینکنگ میں ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا. آئی سی سی کی نئی جاری کردہ رینکنگ میں پاکستان کے کپتان پہلے نمبر پر پہنچ گئے
رحیم یار خان۔ مال گاڑی کی ایک بوگی پٹری سے اتر گئی ۔ مال گاڑی کے حادثے میں 2 بوگیوں کو نقصان پہنچا ۔ حادثے کے ریلوے ٹریک متاثر ہؤا ہے۔ جائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں.
پی این ایس نَصر براعظم افریقہ کے مختلف ممالک کا دورہ مکمل کر کے کراچی پہنچ گیا.پی این ایس نصر افریقی ممالک میں جذبہ خیر سگالی کے تحت امدادی دورے پر تھا، دورے کے دوران پی این ایس نصر نے جبوتی, سوڈان, بینن اور نائیجر میں 1 ہزار ٹن چاول فراہم کئے، ترجمان پاک بحریہ
وزیر خزانہ حماد اظہر کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ختم، پنجاب میں چار مدر اینڈ چائلڈ ہسپتالوں کی تعمیر کرنے کیلئے فنڈز کی منظوری دیدی، مدر اینڈ چائلڈ ہسپتالوں کی تعمیر پر 11 ارب روپے خرچ ہونگے، پنجاب میں ایل این جی پاور پلانٹس کے معاہدوں کے معاملے کی بھی منظوری
غیرملکی پارٹی فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کو الیکشن کمیشن سے بڑا ریلیف . پی ٹی آئی کے اکائونٹس کا ریکارڈ فراہم کرنے کی اکبر ایس بابر کی درخواست خارج .الیکشن کمیشن نے ریکارڈ فراہم نہ کرنے کا سکروٹنی کمیٹی کا فیصلہ برقرار رکھا . اکبر ایس بابر صرف ریکارڈ دیکھ سکتے ہیں، الیکشن کمیشن