پبلک نیوز: ڈونلڈ ٹرمپ سزا سے بچ گئے، امریکی سینیٹ نے سابق صدر کو کیپیٹل ہل میں ہنگامہ آرائی اور ہجوم کو اشتعال دلانے کے الزامات سے بری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ووٹنگ کے دوران 7 ری پبلکن اراکین سمیت 57 سینیٹرز نے ٹرمپ کو سزا دینے کے حق میں جبکہ 43 نے مخالفت میں ووٹ ڈالا، ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا دلوانے کے لئے 67 ووٹوں کی ضرورت تھی۔
Watch Live Public News
شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔