دنیا کے پہلے ہم جنس پرست فٹ بالر کا منگنی کا اعلان

gay footballer
کیپشن: gay footballer
سورس: google

  ویب ڈیسک  :دنیا کےپہلے ہم جنس پرست فٹ بالر اسٹار جوش کیوالو نے اپنے ساتھی سے منگنی کا اعلان کیا ہے ۔

 آسٹریلوی فٹ بالر نے اپنے منگیتر کو کوپرز اسٹیڈیم میں جو اس کی آسٹریلیائی اے-لیگ ٹیم ایڈیلیڈ یونائیٹڈ کی ہوم پچ  میں پروپوز کیا۔

 یادرہے 24 سالہ جوش کیوالوآسٹریلوی کھلاڑی نے 2021 میں اس وقت تاریخ رقم کی جب اس نے اپنی ایک جذباتی آن لائن ویڈیو  میں اپنے ہم جنس پرست ہونے کااعلان کیا تھا۔

مردوں کے کھیل میں بطور ہم جنس پرست کھلاڑی ان کے اعلان کو عجیب سمجھا گیا تھا

 تاہم ہم جنس پرست کمیونٹی میں ان کا جوش وجذبے سے استقبال کیا گیا تھا کہ ان کو 2022 میں یورپ کے سب سے بڑے LGBTQ میگزین Attitude  نے "مین آف دی ایئر" کا خطاب  دیا تھا۔

Watch Live Public News