ان کا کہنا تھا کہ ترک عوام نے جمہوریت اور بنیادی حقوق سے محروم کرنے کی گھناؤنی سازش کا بہادری سے مقابلہ کیا، 2016 کا یہ تاریخی دن صدر رجب طیب اردوان کےایمان اور گہرے اعتماد کی نمائندگی کرتا ہے۔ شہباز شریف نے مزید لکھا کہ قومیں اتحاد اور بھائی چارے سے کسی بھی چیلنج پرقابو پا سکتی ہیں۔Pakistan joins the brotherly people and government of Turkiye in commemorating the seventh anniversary of Democracy and National Unity Day today. While recalling the supreme sacrifices of the brave Turkish people, we pay our rich tribute & respects to the martyrs who valiantly…
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) July 15, 2023
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قومیں اتحاد اور بھائی چارے سے کسی بھی چیلنج پرقابو نہیں پا سکتی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم نے لکھا ہے کہ ترکیہ میں جمہوریت کی ساتویں سالگرہ اور قومی اتحاد کے دن کی یاد میں ترکیہ کے ساتھ ہیں، بہادر ترک عوام کی عظیم قربانیوں اور شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔