محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی

کراچی ( پبلک نیوز) سمندری طوفان کے سبب محکمہ موسمیات نے 17 تا 20 مئی ٹھٹہ، بدین، میرپورخاص، تھر، عر کوٹ اور سانگھڑ میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران 70 تا 90 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں چل سکتی ہیں، 18 تا 20 مئی کراچی، حیدراباد جامشورو، سکھر، لاڑکانہ، دادو میں بھی تیز بارش اور آندھی کا امکان ہے۔

ماہی گیروں کو 16 تا 20 مئی سمندر میں نے جانے کی ہدایت، 16 تا 20 مئی سمندر میں معمول سے کئی زیادہ بلند لہریں ہونگی۔

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔