پیپلز پارٹی  پارلیمٹیرین کاسینیٹ کےالیکشن کیلئےامیدواروں کے ناموں کا اعلان

پیپلز پارٹی  پارلیمٹیرین کاسینیٹ کےالیکشن کیلئےامیدواروں کے ناموں کا اعلان
کیپشن: پیپلز پارٹی  پارلیمٹیرین کاسینیٹ کےالیکشن کیلئےامیدواروں کے ناموں کا اعلان

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی  پارلیمٹیرین نے سینیٹ کے الیکشن کیلئےامیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق سندھ سےجنرل نشستوں پرکاظم شاہ، اشرف جتوئی، مسروراحسن، ندیم بھٹو، سرفرازراجڑ اور دوست علی امیدوار اور سندھ سے ٹیکنوکریٹس کی نشست پر بیرسٹر ضمیر گھمرو اور سرمد علی امیدوار ہونگے جبکہ سندھ سے خواتین کی نشستوں کے لئے عینی مری اور روبینہ قائم خانی اوراقلیتوں کی نشست کے لئے پونجھو بھیل امیدوار ہونگے۔
بلوچستان سے ایمل ولی خان، جان محمدبلیدی،، چنگیزخان جمالی اور سردار عمر امیدوار ہونگے،بلوچستان سے ٹیکنوکریٹ کی نشست پر بلال مندوخیل امیدوار ہوں گے،بلوچستان سے خواتین کی نشست پر عشرت بروہی اور کرن بلوچ امیدوار ہوں گی اور کےپی کے سے روبینہ خالد اور ہنجاب سے فائزہ احمد ملک پی پی کی امیدوار ہوں گے جبکہ اسلام سے رانا محمود الحسن پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹ کے لئے امیدوار ہونگے۔

Watch Live Public News