جیسے ہی فواد چوہدی اسلام آباد ہائیکورٹ سے باہر پہنچے تو اسلام آباد پولیس نے ایک بار پھر انہیں گرفتار کرنی کی کوشش کی۔ پی ٹی آئی رہنما پولیس کا حصار توڑ کر دوبارہ ہائیکورٹ پہنچ گئے۔فواد چوہدری کو دوبارہ گرفتار کرنے کی کوشش
— Public News (@PublicNews_Com) May 16, 2023
فواد چوہدری دوبارہ ہائیکورٹ چلے گئے۔
فواد چوہدری گل احسن اورنگزیب کی عدالت پہنچ گئے
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ہائیکورٹ واپس بھاگتے ہوئے
فواد چوہدری کی حالت غیر ہو گئی، ذرائع#PublicNews @fawadchaudhry #IslamabadHighCourt pic.twitter.com/b8pJ9GT7s5
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرنے کی کوشش کی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو گرفتاری کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ان کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا ۔عدالت نے فواد چوہدری کی کسی بھی مقدمے میں دو روز کی حفاظتی ضمانت منظور کی تھی۔