وفاقی کابینہ میں ردو بدل، نوٹیفیکیشن جاری

وفاقی کابینہ میں ردو بدل، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (پبلک نیوز) وفاقی کابینہ میں ردو بدل، کابینہ ڈویژن کے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری۔

شوکت ترین کو وفاقی وزیر خزانہ مقرر کردیا گیا۔ فواداحمد چوہدری وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مقرر۔ سینیٹر شبلی فراز وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی مقرر۔

حماد اظہر وفاقی وزیر توانائی مقرر۔ خسرو بختیار وفاقی وزیر انڈسٹریز و پیدوار مقرر۔ عمر ایوب وفاقی وزیر وزیر اقتصادی امور ڈویژن تعینات۔

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔